• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مورو: جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان کو قید و جرمانہ کی سزا

مورو(نامہ نگار ) اسسٹنٹ سیشن جج مورو کی عدالت نے عبدالغفور زرداری کو اپنا لائسنس یافتہ ہتھیار دوسرے شخص کو دینے کا جرم ثابت ہونے پر ایک سال قید اور 25 ہزار روپے جرمانے کی سزا اور لائسنس کینسل کرنے کا حکم دیا جب کے اسی الزام کے تحت دوسرے ملزم یوسف زرداری کوجرم ثابت ہونے پر چار سال قید کی سزا کا حکم سنایا۔پولیس نے ملزمان کو حراست میں لے کر ڈسٹرکٹ جیل نوشہرو فیروز منتقل کر گیا۔
تازہ ترین