• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی کورنگی بلوچ چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں دلبود محمڈن نے بغداد محمڈن کو پنالٹی ککس پر 4-3سے، چینسر محمڈن نے شرافی محمڈن کو ایک سخت مقابلے بعد2-1 سے اور جلال مراد نے عمر اسٹارکو3-1 سے شکست دیدی۔
تازہ ترین