• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) ٹریفک حادثات میں2 خواتین سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے،مرادپور کے علاقہ کشمیر روڈ پر محمد عدنان،وزیر آباد روڈ پر مریم، تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ روڈس روڈ پر لطیف، سیالکوٹ گوندل روڈ پر محمد علی، نواں پنڈ رود پر عبداللہ، تھانہ سول لائن کے علاقہ خادم علی روڈ پر بلاول، سیالکوٹ پسرور روڈ پر جمشید، موترہ روڈ پر ریاض ، دھیرا سندھا روڈ پر محمد ارشد اور شہباب پورہ روڈ پر بسما مختلف ٹریفک حادثات میں زخمی ہوگئے جن کو مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا۔
تازہ ترین