• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور‘ٹھوس ثبوت نہیں ‘ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا فیصلہ کالعدم

پشاور(نمائندہ جنگ)پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اکرام اللہ خان اور جسٹس لعل جان خٹک پر مشتمل ڈویژن بنچ نے الیکشن ٹریبونل مردان کی جانب سے یونین کونسل سوال ڈھیر میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے فیصلہ کو کالعدم قرار دینے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔
تازہ ترین