• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاس اینجلس(ایجنسیاں) امریکی گلوکار و موسیقار کرس کورنل نے خودکشی کر لی ۔ہولی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی بینڈ آڈیو سلیو اور سائونڈ گارڈن کے 52 سالہ گلوکار کرس کورنل نے مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں ہوٹل کے کمرے میں قیام کے دوران لٹک کر خودکشی کر لی ۔وین کاؤنٹی کے میڈیکل آڈیٹر کے دفترکا کہنا ہے کہ ان کی خود کو پھانسی دینے سے ہوئی لیکن مکمل پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے جس کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گی ۔
تازہ ترین