• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان کا دوسہری آم بھی مارکیٹ میں آ گیا‘200روپے کلوفروخت

ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان کا آم( دوسہری) مارکیٹ میں آ گیاہے،مارکیٹ ذرائع کے مطابق سند ھ کے آم کے بعد اب ملتان کا آم مارکیٹ میں آ گیا ہے اور یہ آم 200روپے کلو کی بلند سطح پر فروخت کیا جا رہاہے،بتایا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں ملتان کے آم کی قیمت گرنا شروع ہو جائے گی۔
تازہ ترین