• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحرائے تھر میں بارش سے موسم خوشگوار ،عوام میں خوشی کی لہر

عمرکوٹ(نامہ نگار )رات گئے عمرکوٹ اور صحرائے تھر کے کھوکھراپار اور گڈھڑو کے وسیع علاقے میں موسلہ دھار بارش ہوئی ہے جس سے صحرائے تھر کے  تالاب بارش کے پانی سے بھر گئے ہیں۔ اب  امید ہے کہ صحرا تھر میں مویشیوں کے لئے چارہ پیدا ہو سکے گا اور فصلیں بھی کاشت ہو سکے گی اس بارش سے عمرکوٹ اور علاقے میں موسم خوشگوار ہو گیا اور  عوام میں خوشی کی لہر ہو گئی ہے۔

تازہ ترین