• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین 411ارب ڈالر سے فائیو جی موبائل فون نیٹ ورک بنائے گا

کراچی (نیوز ڈیسک) چین نے 2020 سے 2030 کے دوران 411 ارب امریکی ڈالر کی لاگت سے فائیو جی موبائل نیٹ ورکس تعمیر کرے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فائیو جی نیٹ ورک کی تعمیر کے بعد چین دنیا میں صارفین کے اعتبار سے فائیو جی کی سب سے بڑی مارکیٹ بن جائے گا۔ توقع ہے کہ 2022 تک چین میں فائیو جی کے صارفین کی تعداد 55کروڑ 80لاکھ تک پہنچ جائے گی۔ چین اس وقت فورجی کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے جہاں صارفین کی تعداد 84 کروڑ 37 لاکھ ہے۔

تازہ ترین