• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرینکفرٹ(سیّد اقبال حیدر) جرمنی اور اس کے بعض ہم خیال ممالک میں تارکین وطن کے اہل خانہ کو ان ممالک میں بلانے کے متعلقہ نئے بنائے گئے سخت قوانین کے خلاف یورپین یونین کے ترجمان نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی اور دیگر ممالک نے اپنے ممالک میں پناہ گزین تارکین وطن کے اہل خانہ کی آمد کے سلسلے میں جوقوانین متعارف کرائے ہیں وہ انسانی حقوق کی پامالی کے مترادف ہی نہیں بادی النظر میں غیر قانونی بھی ہیں،دنیا کا کوئی قانون انسانوں کو ان کے قریبی، خونی رشتہ داروں سے دور رکھنے کی اجازت نہیں دیتا،یورپین یونین کے انسانی حقوق کے کمشنر نے ان قوانین کو اپنے بیان میں انسانی حقوق کے منافی اور غیر آئینی قرار دیا۔

تازہ ترین