• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یکم جولائی سے صوبائی ترقیاتی بجٹ یکم جولائی 2013 سے تین ہزار ارب زیادہ ہونگے

اسلام آباد (حنیف خالد)وزیراعظم نوازشریف کی حکومت نے چار سالوں میں صوبوں کے ترقیاتی بجٹ میں 3ہزار ارب روپے کا ریکارڈ اضافہ کیا ہے اور وفاق کے ترقیاتی بجٹ کو بھی ان سالوں میں چار سو ارب سے بڑھا کر ایک ہزار ایک ارب روپے تک پہنچا دیا ہے یہ اربوںروپے نوازشریف حکومت نے غیرضروری اخراجات کنٹرول کرکے مہیا کئے ہیں، یہ رقم وفاقی ریونیو بڑھا کر دستیاب ہوئی ، غیر ترقیاتی اخراجات کنٹرول کرکے مالیاتی خسارہ مجموعی قومی پیداوار کے 8.8فیصد سے کم ہو کر 4.2فیصد رہ گیا ہے۔

تازہ ترین