• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پردیسی عیدالفطرمنانے کیلئےاپنے آبائی علاقوں کوروانہ

پشاور(اے پی پی)پشاور میں ملازمت پیشہ اور کاروبار کرنے والے افراد نے عیدالفطر منانے کیلئے اپنے آبائی علاقوں کا رخ کرلیا‘عید قریب آتے ہی پشاور میں ملازمت پیشہ اور کاروبار کرنے والے افراد نے اپنے آبائی علاقوں کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے اور عید اپنے گھر والوں کے ساتھ منانے کیلئے آبائی علاقوں کو جارہے ہیں‘واپس جانے والوں نے خریداری کرلی ہے اوراپنے پیاروں کیلئے بھی عید کے تحفے خریدے ہیں۔
تازہ ترین