• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا‘ملازمین عید منانے چلے گئے‘دفاتر میں ہوکا عالم

سرگودھا(نامہ نگار)سرگودھا کے مختلف دفاتر میں صبح سویرے ہی ہو کا عالم تھا اور ملازمین کی بڑی تعداد عید تعطیلات کے باعث ہفتہ کے روز بھی دفاتر نہ آئی جبکہ ضلع کچہری میں اپنے پیاروں کو ضمانتوں پر رہا کروانے کیلئے لوگوں کا بے پناہ رش دیکھنے میں آیا جبکہ جیل کے باہر بھی لوگ اپنے پیاروں کی رہائی کیلئے روبکاریں ہاتھ میں لئے جیل حکام کی منتیں کرتے دکھائی دیئے ۔
تازہ ترین