| |
Home Page
منگل یکم ذیقعدہ 1438ھ 25 جولائی 2017ء
July 17, 2017 | 12:00 am
لسبیلہ ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹیم کے لئے ٹرائلز آج ہونگے

Todays Print City News

کوئٹہ(نامہ نگار)لسبیلہ ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹیم کے ٹر ائلز 17جو لا ئی کو جام میر غلام قادر اسٹیڈیم حب میں ہو نگے ، ٹرائلز دینے والے تمام کھلا ڑی 13جو لا ئی سے 15جو لا ئی تک لسبیلہ کرکٹ ایسو سی سیشن کے سیکرٹری بشیر احمد آسکانی اور خازن سلیما ن رونجھو سے رابطہ کرکے اپنی رجسٹریشن کر وائیں ، رجسٹریشن کے بغیر کسی کو ٹرائلز دینے کی اجا زت نہیں ہو گی۔ اعلا میہ کے مطا بق رجسٹریشن کے لئے آنے والے تمام کھلا ڑی اپنے ہمراہ 4عددپا سپو رٹس سائزتصاویر سفید کٹ میں ، اپنے اور اپنے والد کے شنا ختی کا رڈ کی تصدیق شدہ کاپی اور تمام تصدیق شدہ دستا ویز ات کی فو ٹو کاپی لا زمی لا ئیں ۔