• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی نےظفر حجازی کی برطرفی کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کر ادی

Todays Print

اسلام آباد(وقائع نگار) پاکستان پیپلزپارٹی نے چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی برطرفی کے لئے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی ہے۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ ظفر حجازی اپنے عہدہ کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے شریف فیملیز کی کمپنیز کے ریکارڈ میں ردو بدل میں ملوث پائےگئے ہیں ۔

ایف آئی اے کی تحقیقات کے بعد ظفر حجازی کے خلاف پہلے ہی ایف آئی آر درج ہو چکی ہے۔

تازہ ترین