• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان گلوکار زین علی لاہور میں انتقال کر گئے

Todays Print

لاہور (ایجنسیاں ) نوجوان گلو کار زین علی لاہور میں انتقال کر گئے ۔ زین علی کو بھارتی پروگرام ’’سارے گاماپا ‘‘سے شہرت ملی تھی جبکہ انکے گائے ہوئے گیت بھارتی فلموں اور متعدد ڈراموں میں شامل ہوئے ۔ان کی موت کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی ۔

تازہ ترین