• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جام شورو،مہران انجینئرنگ یونیورسٹی کا فلسطینی طالبعلم دیوار سے گر کر شدید زخمی

جام شورو(نامہ نگار)مہران انجنیئرنگ یونیورسٹی جام شورو کا فلسطینی طالبعلم دیوار سے گر کر شدید زخمی ہوگیا اسے لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اسپتال جام شورو میں داخل کرا دیا گیا۔زخمی طالبعلم شعبہ سول ٹیکنالوجی فائنل ایئر میں پڑھتا ہے اس کا نام علی حمتم ولد محمود بتایا گیا ہے۔ جمنازیم میں گیم ہو رہے تھے گیم د یکھنے ہوئے گر کر زخمی ہوا۔

تازہ ترین