• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)اسلام آباد پولیس کے سپیشل انو سٹی یو نٹ نے لوہی بھیرکے ایریا سواں گارڈن میں جعلی شراب تیار کرنے والی فیکٹر ی پر چھا پہ 1010بوتل شراب ، اسٹیکر، ڈھکن، خالی بوتلیں، 4 خالی ڈرم برآمد کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ۔وفا قی پولیس نےدیگر کارروائیوں میں8 ملزمان گرفتارملزمان کے قبضہ سے ایک کلو 570گر ام چرس ،290گر ام ہیر وئن،مو با ئل فون اور اسلحہ بر آمدکرلیے۔ لوہی بھیر کے ایریا سواں گارڈن ایچ بلاک میں مخبرکی اطلا ع پر ملزم شہباز کو گرفتارکر کے شراب برآمد کی گئی۔
تازہ ترین