• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ انڈر16 ہاکی شروع سکھر اور لاڑکانہ کی فتح

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ انڈر16 انٹر ڈویژنل ہاکی چیمپئن شپخیرپور میں میں شروع ہوگئی کمشنرسکھر محمد عباس بلوچ نے افتتاح کیا ۔ افتتاحی میچ میں سکھر نے میرپورخاص کو 0- 8 سے شکست دے دی سکھر کی جانب سے فراز کورائی نے 3 حارث سرور اور انیس 2-2 جبکہ حصام 1 گول اسکور کیا۔ لاڑکانہ نے بے نظیرآباد کو0 - 4 سے شکست دے دی۔ اسامہ سمیر ، غازی عباس ، شیراز نے 1-1 گول کیا ۔

تازہ ترین