• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذوالفقارشاہ ٹریفک حادثے میں زخمی سول اسپتال میں طبی امداد دی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سجن یونین (سی بی اے) کے ایم سی کے صدر سیدذوالفقارشاہ اردویونیورسٹی عبدالحق کیمپس کے قریب ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے۔

یونین کے اعلامیے کے مطابق وہ موٹر سائیکل پر یونین رہنما راجہ عاصم شہزاد کے ساتھ سفر کررہے تھے کہ مذکورہ مقام پر بنے پارکنگ شیڈ کے نزدیک ٹریفک جام میں پیچھے سے آنے والی گاڑی نے ان کی موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں پارکنگ شیڈ کی گرل لگنے سے ذوالفقار شاہ زخمی ہوگئے۔

تازہ ترین