• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمدعرفان کا پاکستانی کرکٹرز کو لیکچر ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولر محمد عرفان کا پاکستانی کھلاڑیوں کو لیکچر ناگزیر وجوہ کی بنا پر ملتوی کردیا گیا۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ لیکچر کے لئے نئی تاریخ کا اعلا ن بعد میں کیا جائے گا۔

تازہ ترین