• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

٭ اولمپئن منظور جونیئرالیون نےانڈر 19 فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میں اولمپئن شہباز سینئر فائیو کو6-4 سے ناکامی کا سامناکرنا پڑا ۔٭کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کی عبوری کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ حنیف محمد میموریل انٹر زونل ٹی 20 ٹورنامنٹ محرم الحرام کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا ہے۔فیڈرل ایریاز نے ساتواں ڈس ایبلڈ ٹی20 پنٹنگولر کپ جیت لیا۔کے سی سی اے زون چھ اے ڈویژن لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں راوی جیم خانہ نے نیشنل جیم خانہ اور پاکستان کرکٹ کلب نے حیدری اسپورٹس کو نو وکٹوں سے شکست دیدی ۔

تازہ ترین