• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیو ڈی اے آفیسرز ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری آج ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کیو ڈی اے آفیسرز ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری آج دن11 بجے کیو ڈی اے آفس سریاب رڈ میں ہوگی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر اربن پلانگ و کیوڈی اے ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ہونگے جو نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیں گے۔
تازہ ترین