• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد اشرف علی ماڈل کسٹم کلکٹر کوئٹہ تعینات

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)محمد اشرف علی کو ماڈل کسٹم کلکٹر کوئٹہ تعینات کر دیا گیا ذرائع کے مطابق تین ہفتے قبل ماڈل کسٹم کلکٹر کوئٹہ تعینات ہونے والے سیف الدین جونیجو کےنم لاہور ٹریننگ پر جانے کے باعث پاکستان کسٹم گروپ محمد اشرف علی کو ماڈل کسٹم کلکٹر کوئٹہ تعینات کردیا گیا ہے ۔
تازہ ترین