• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں جمعرا ت کو ہونے والی کوالٹی کپ کی ریس نیو ہوپ کے سوار ناضل حسین نے جیت لی ، ریس کے اختتام پر مہمان خصوصی ڈاکٹر کریم مہر نے گھوڑے کے مالک کونین شاہ کو ٹرافی دی، تجربے کار سوار وحید بہران نے بجلی اورمائی بیوٹی پر دو ریس جیت کر ڈبل مکمل کی، چوتھی اور آ خری دوڑ لولی بے بی کے سوار ذکی ذاکر کے نام رہی۔

تازہ ترین