• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی سے انصار الشریعہ کے مزید 3دہشتگرد گرفتار

کراچی (جنگ نیوز ) جامعہ کراچی کی اسٹاف کالونی میں حساس ادارے نے چھاپا مارکر انصار الشریعہ کے مزید 3؍دہشت گرد گرفتار کرلئے۔ ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ کارروائی انصارالشریعہ کے گرفتار ملزم دانش کی نشاندہی پر کی گئی، حراست میں لئے گئے افراد اسٹاف کالونی کے رہائشی نہیں ہیں۔ دوسری جانب جامعہ کراچی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جامعہ کی حدود میں کسی ادارے نے کارروائی نہیں کی۔

تازہ ترین