• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی ،58ملزمان گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس  نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی  کرتے ہوئے 3منشیات فروش،3 اسلحہ ,5 بھکاری،2سائونڈ سسٹم 2 گیس ری فل ،4 تیز رفتاری، 1آتش بازی،3 مجرمان اشتہاری کو بھگانے اور35  اشتہاری مجرمان سمیت58ملزمان گرفتار کر لئے،گرفتار ملزمان سے 48لٹر شراب ،2 پسٹل ،1 رپیٹر معہ 2 گولیاں  برآمد کر لیں ،گرفتار ملزمان میں  عمران ، ندیم ، شکیل ،دلبہار ، ابوبکر ،عمر ، رابعہ مائی، شمیم مائی، رخسانہ مائی، ، اشفاق، جاوید، ساجد اور قدیر،صادق، نعمت اللہ،، عمران،،عبدالحمید ،محمد علی، ،نعمان، ، عبداللہ  شامل ہیں ، پولیس نے  نان رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 118نان رجسٹر ڈ موٹرسائیکلوں کوقبضہ میں  لے لیا ، پولیس نے35سنگین نوعیت کے اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا ،پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لئے۔
تازہ ترین