• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش پریمیر فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے ریکارڈ منافع کا اعلان کردیا

لندن( نیوز ڈیسک) انگلش پریمیر فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے ریکارڈ منافع کا اعلان کیا ہے یہ سیزن اس کے لئے انتہائی سود مند ثابت ہوا جس میں نہ صرف یو پالیگ کپ اپنے نام کیا بلکہ ٹیم چیمپئنز لیگ کیلئے کوالیفائی کرنے میں بھی کامیاب رہی، اولڈ ٹریفورڈ کلب کو جوان کے اختتام تک 12ماہ کے دوران 5812ملین پونڈ آمدنی ہوئی جس کی بدولت اسے 80.8 ملین ڈالر کا آپریٹنگ منافع حاصل ہوا۔

تازہ ترین