• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا میں مزید367افراد ڈینگی وائرس کا شکاربن گئے

Todays Print

پشاور(نمائندہ جنگ) خیبرپختونخوا میں ڈینگی نے 300سے زائد مزید افراد کو اپنا شکار بنالیا، ڈینگی رسپانس یونٹ کے اعدادوشمار کے مطابق صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں 1716 افرادکا ٹیسٹ کیا گیا جن میں 367 افرادمیں مرض کی تشخیص کی گئی، ہسپتالوں میں 106 مریضوں کو داخل کیا گیا جبکہ 82صحتیابی کے بعد ڈسچارج کردیئے گئے، اس وقت داخل مریضوں کی تعداد 378 رہ گئی ہے، صوبہ بھر میں اب تک ڈینگی وباء سے 55 افرادجاں بحق ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین