• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ نے پشاور میٹرو بس منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

پشاور(نمائندہ جنگ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبائی دارالحکومت پشاور کے عوام کو بہترین سفری سہولیات کی فراہمی’’ پشاور میٹرو( بس ریپڈ ٹرانزٹ) منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے ،اس منصوبے میں ایسٹ ویسٹ کوریڈور جو کہ چمکنی سے حیات آباد تک 26 کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے32 بس اسٹیشنز پر مشتمل ہے جبکہ 150 بس سٹاپ بھی مقرر کئے گئے ہیں۔
تازہ ترین