• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیلیفورنیا میں ڈزنی’فرائٹ فُلی فن ‘پریڈ کا انعقاد

کیلیفورنیا( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں رنگا رنگ پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں مشہور و معروف اینیمیٹیڈ اور کارٹون کرداروں نے دلکش نظارے ترتیب دے کرشہر کی رونقیں بڑھا دیں۔ اناہیم شہر کے ڈزنی لینڈریسورٹ میں منعقدہ ’فرائٹ فُلی فن‘پریڈ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اوردلچسپ کاسٹیومز میں ڈزنی کرداروں کا روپ دھار کر سڑکوں کو پریڈ کی جنہیں دیکھنے کیلئے بچوں اور نوجوانوں کی بڑی تعدادیہاں پہنچی۔دیوہیکل فلوٹس سڑکوں پر نکلے تو نہ صرف سڑکوں کی رونقیں دیکھنے سے تعلق رکھتی تھیں بلکہ رنگ برنگے کاسٹیومز میں پریڈ میں شریک پرفارمرز بھی ان کی دلکشی کو چار چاند لگاتے نظر آئے۔
تازہ ترین