• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائرایجوکیشن کمیشن کی جائزہ کمیٹی کا شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کا دورہ

خیرپور (بیورو رپورٹ)ہائر ایجو کیشن کمیشن اسلام آباد کی جائزہ کمیٹی کے ارکان نے شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کا دورہ کیا کمیٹی ارکان نےایم ایس ایم فل اور پی ایچ ڈی کے پروگرام کا جائزہ لیا ،کمیٹی کے ارکان نے پروفیسر ڈاکٹر نبی بخش جمانی ،ڈاکٹر بشریٰ مرزا، سلیمان احمد اور حمیرہ قدوس، ڈاکٹر تصیف احمد اور دیگر شامل تھے۔
تازہ ترین