• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ بلدیہ عظمیٰ کے ملازمین کوتنخواہ اورپنشن ادا کروائیں،ذوالفقارشاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سجن یونین (سی بی اے) کے ایم سی کے مرکزی صدر سیدذوالفقارشاہ نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے 8محکموں کے 4ہزار سے زائد ملازمین تاحال ماہ اکتوبر کی تنخواہوں کی ادائیگی سے محروم ہیں وزیراعلیٰ سندھ ملازمین کو تنخواہ اور پنشن ادا کروائیں۔
تازہ ترین