• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں میانمار کے کوہٹیٹ سے شکست کھا گئے۔ دوحا، قطر میں جاری چیمپئن شپ کے تیسرے روز محمد آصف کو کوہٹیٹ نے باسانی 4-1 کی شکست دی۔ قبل ازیں گزشتہ روز کھیلے جانے والے مقابلوں میں پاکستان کے سینئر ترین کھلاڑی محمد یوسف نے برسلز کے جانواریو سوزا کو 3-0 سے، مبشر رضا نے آسٹریا کے کیسہن کامیاشی کو 4-0 سے اور محمد نسیم اختر نے لیبیا کے اسامہ انگا کو 4-0 سے شکست دی۔
تازہ ترین