• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی ،23افراد گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 7منشیات فروش،3تیز رفتاری،8گیس/ پٹرول سیل اور5 اشتہاری مجرمان سمیت23ملزمان گرفتار کر لئے ،گرفتار ملزمان سے 350گرام چرس،73لٹر شراب دیسی،20 ٹن پیک بئیر برآمد کر لئے،گرفتار ملزمان میں جاوید ، ندیم ، شعبان ، اللہ دتہ، ارشد ، بلال، مظفر، ،ارشد، ، عاشق ،ریاض ، اعجاز احمد، نیاز حسین، ارسلان ، سعید علی ، ناصر ، آصف ، محمد مجاہد شامل ہیں، پولیس نے 113نان رجسٹر ڈ موٹرسائیکلوں کوقبضہ میں لیا۔
تازہ ترین