• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب نے معروف بلڈر رؤف روفی اور منظور روفی کو گرفتار کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی احتساب بیورو (نیب ) کراچی نے عوام کو بڑے پیمانے پر لوٹنے کے الزام میں روفی بلڈرز کے روف احمد روفی اور منظور احمد روفی کو گرفتار کر لیا ہے ،نیب ترجمان کے مطابق ملزمان نے 17سال قبل عوام سے روفی گلوبل سٹی کے نام پر پروجیکٹ کا اعلان کیا لیکن بھاری رقم جمع کرنے کے باوجود 415افراد کو پلاٹ نہیں دیئے گئے ملزمان نے 45 ایکڑ زمین پراوور بکنگ کر کے بھی عوام سے کروڑوں روپے لوٹ لیے۔
تازہ ترین