• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج میں 5.533 بلین روپے کے سودے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں 5.533 بلین روپے کے سودے ہوۓ جن کی مجموعی تعداد 7,647 رہی۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوۓ جن کی مالیت 2.214 بلین روپے تھی. جبکہ ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.138 بلین روپے، کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.048 بلین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 255.877 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 217.626 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 70.088 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 38.684 ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 35.341 ملین روپے رہی۔
تازہ ترین