• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی ہفتہ 16دسمبر کی شام 6بجے تک معطل رہے گی ،ایس ایس جی سی کے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز نے ہفتے کی صبح 8بجے کھلنے تھے تاہم ایس ایس جی سی نے گیس کی قلت کو جواز بناتے ہوئے گیس لوڈ شیڈنگ کے ٹائم میں 10گھنٹے تک کی توسیع کر دی ہے ۔
تازہ ترین