• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرنس کریم آغا خان نے جمعہ کو کراچی میں مصروف دن گزارا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان نے جمعہ کو کراچی میں مصروف دن گزارہ انہوں نے صبح کلفٹن جماعت خانے میں اسماعیلی کمیونٹی کے سرکردہ افراد سے ملاقات کی بعد ازاں انہو ں نے آغا خان اسپتال کا دورہ کیا اور اسپتال میںمیریضوں کو دی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا ہفتہ کو وزیر اعلیٰ سندھ پرنس کریم آغا خان کے اعزاز میں عشائیہ دیںگے۔
تازہ ترین