• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
جامشورو (نامہ نگار) جامعہ سندھ کا تعلیمی کانووکیشن 2015ء ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ رجسٹرار جامعہ سندھ جامشورو ساجد قیوم میمن کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکلر کے مطابق 20 جنوری کو منعقد ہونے والا جامعہ سندھ کا تعلیمی کانووکیشن 2015ء ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کیا گیا ہے، جس کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
تازہ ترین