• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوونٹری(نمائندہ جنگ)اوورسیز کمیشن پنجاب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آغا یوسف کے ماموں محمد شریف مرید کے میں انتقال کرگئے۔ ان کی وفات پر یورپ برطانیہ میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں اور وائس چیئرمین خالد شاہین بٹ ، کمشنر او پی سی افضال بھٹی، ڈی جی جاوید بخاری، ڈائریکٹر ایڈمن اسد نعیم، سعد اکبر، محمد وحید اور وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز پیر صدرالدین راشدی، ممبر قومی اسمبلی پیر فیض الحسن، وفاقی پارلیمانی سیکریٹری فرحانہ عباسی نے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی۔
تازہ ترین