• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے کے ایل ایف کے رہنما پروفیسر لیاقت کے بھائی شوکت علی خان وفات پاگئے

لوٹن (نمائندہ جنگ) وٹفورڈ سے نمائندہ جنگ لائق علی خان اور جے کے ایل ایف کے سینئر رہنما پروفیسر لیاقت علی خان کے بھائی شوکت علی خان بروز پیر کوٹلی میں رحلت کرگئے، لوٹن سے تحریک کشمیر برطانیہ کے قائم مقام صدر چوہدری محمد شریف، فرنٹ کے چوہدری محمد رفیق،لیاقت علی چوہدری سمیت متعدد شخصیات نے وٹفورڈ جاکر دونوں بھائیوں سے تعزیت کی ہے اور ان کو پہنچنے والے صدمہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین