• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمپلائز فورم جامعہ کراچی کے زیر اہتمام آج تقریب ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایمپلائز فورم جامعہ کراچی کے زیر اہتمام جامعہ کراچی کے ملازمین کے ہونہار بچوں کے لئے لیپ ٹاپ، اسکول بیگ ،اور تحائف کی تقسیم کی تقریب جمعہ23 فروری کو صبح10:30 بجے کلیہ سماجی علوم کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگی۔ پروگرام کی صدار ت ایمپلائز فورم کے چیئرمین ضیاالحق کریں گے جبکہ شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان مہمان خصوصی ہوں گے۔
تازہ ترین