طالبان افغانستان انٹرنیشنل کیلئے کام کرنے والے صحافیوں پر عائد پابندی اٹھائیں، رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز
رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز (RSF) نے طالبان کی وزارتِ اطلاعات و ثقافت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لندن میں قائم ٹی وی نیوز چینل افغانستان انٹرنیشنل کے لیے کام کرنے والے افغان صحافیوں پر عائد پابندی کو واپس لے۔