• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنوارہ ظاہرکرکے دوسری شادی، ملزم گواہوں اورنکاح خواں کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پہلی بیوی کی موجودگی میں خودکوکنوارہ ظاہرکرکے دوسری شادی رچانے والے ملزم ،گواہوں اورنکاح خواں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ صادق آبادکو شمائلہ کنول نے بتایا کہ سائلہ کا نکاح حسیب اقبال قریشی سے ہوا جس نے فائزہ سے دوسرا نکاح بغیر اجازت کر لیا جس میں حسیب اقبال اور گواہان محمد عرفان اور عبدالواحد نکاح خواں و نکاح رجسٹرار فضل داد چشتی نے باہم صلاح مشورہ ہو کر نکاح نامہ میں حقائق کو چھپایا اس کے علاوہ نکاح نامہ کے کالم نمبر 21 میں ملزم نے اپنے آپ کو کنوارہ ظاہر کیا ۔
تازہ ترین