• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں 150روپے فی تولہ کی کمی ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت ایک ڈالر کے اضافےسے 1502ڈالر فی اونس ہوگئی ،لیکن مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 150روپے کی کمی سے 87100روپے اور دس گرام سونے کی قیمت129روپے کی کمی سے74674روپے ہوگئی ۔
تازہ ترین