• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ٗقلعہ بالا حصار کے قریب حادثہ ایک شخص جاں بحق

پشاور(کرائم رپورٹر)قلعہ بالا حصار کے قریب گاڑی نے ایک شخص کو ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا جوزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔تٖفصیلات کے مطابق فرہاد ولد محمد یونس سکنہ کوہاٹی گیٹ کوقلعہ بالا حصار کے قریب ایک تیز رفتار گاڑی نے ٹکر ماردی جس سے وہ بے ہوش ہوگیا اور ہسپتال میں دم توڑ گیا پولیس نے ڈرائیور سجاد احمد ولد سردار خان سکنہ لوئیر دیر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
تازہ ترین