• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری بس اسٹینڈ بحال ہوا نہ نئے بس اڈے قائم ہوئے

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) انتظامیہ شہر میں واحد سرکاری بس اسٹینڈ بحال کراسکی نہ ہی نئے بس اور وین اسٹینڈ قائم ہوسکے، شہری کرائے سے زائد اضافی پیسہ خرچ کرکے قاسم چوک اور بائی پاس جانے پر مجبور ہیں، دوسری جانب عدالتی احکامات کے باوجود ٹریفک پولیس کی ملی بھگت سے ہیرآباد، سینٹرل جیل، گدو چوک، لطیف آباد نمبر 7، سبزی منڈی و دیگر علاقوں میں تاحال وین اسٹینڈ قائم ہیں۔ ڈویژنل اور ضلعی انتظامیہ کی نااہلی نے شہریوں کے لئے سفری سہولتیں بھی دشوار بنادیں۔

تازہ ترین