Agha Masood Hussain - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
پیر22 ربیع الاوّل 1439ھ 11 دسمبر2017ء
آغا مسعود حسین
November 18, 2012
کیا افغانستان میں امن قائم ہوسکتا ہے؟

افغانستان کی ہائی پیس کونسل کا ایک وفد مرحوم پروفیسر برہان الدین کے بیٹے صلاح الدین ربانی کی سربراہی میں اسلام آباد آیا ہے، اس وفد کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ پاکستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کرکے افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں کوئی واضح موقف اختیار کیا جائے اور ساتھ ہی ساتھ طالبان کو پاکستان کی مدد اور تعاون سے مذاکرات کی میز پر...
November 11, 2012
اداروں کے مابین تصادم کا غلط عندیہ

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے وکلاء سے اپنے ایک خطاب کے دوران کہا کہ سماجی شعبے کی طرف دھیان دینے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ عوام کے معاشی حالات دگرگوں ہوتے جارہے ہیں۔ انہوں نے میزائل اور ٹینک کا جوحوالہ دیا تھا،اس کا مقصد سوائے اس کے کچھ نہ تھا کہ ان کی اہمیت اپنی جگہ، مگر ہم عوام کے مسائل پر سنجیدگی سے توجہ دیکر اور انہیں حل کرکے ہی...
November 04, 2012
شمالی وزیرستان میں ملٹری آپریشن نہیں کیا جارہا !

مستند عسکری ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ فی الحال شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن نہیں کیا جارہا ہے حالانکہ سیاسی و عسکری قیادت پر اس علاقے میں موجود دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرنے کے سلسلے میں خاصہ دباؤ بڑھ رہا ہے لیکن معروضی حالات کے پیش نظر فی الحال یہ آپریشن ملتوی کیا جارہا ہے، اس امید کے ساتھ کہ شمالی وزیرستان میں موجود پاکستان...