برطانیہ: سلاو میں نادرا اوورسیز کارڈ اور پاور آف اٹارنی تصدیق کیلئے خصوصی اقدامات
برطانیہ کے علاقے سلاو میں کمیونٹی کی سہولت کے لیے کونسلر ندیم خاور اور کونسلر اعجاز احمد کے تعاون سے پاکستان ہائی کمیشن لندن کے زیرِ اہتمام نادرا اوور سیز کارڈ اور پاور آف اٹارنی کی تصدیق کے لیے خصوصی سرجری کا انعقاد کیا گیا۔
April 27, 2026 / 08:39 pm
میرے دروازے دنیا بھر میں مقیم تمام اوورسیز کشمیریوں کیلئے ہر وقت کھلے ہیں: ڈی آئی جی میرپور کامران علی
اوورسیز کشمیری ہمارے معاشرے کا نہایت اہم اور قابلِ فخر حصہ ہیں۔ وہ ناصرف اپنے اہلِ خانہ کی کفالت کرتے ہیں بلکہ اپنی محنت سے وطنِ عزیز کی معیشت کو بھی مضبوط بناتے ہیں: نوتعینات ڈی آئی جی میرپور
April 25, 2026 / 07:18 pm
وزیر اطلاعات آزاد کشمیر چوہدری رفیق نئیر ایک ہفتے کے دورے پر آج برطانیہ پہنچ رہے ہیں
ان کے اس دورے کو سیاسی، سماجی اور کمیونٹی سطح پر نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
April 25, 2026 / 07:10 pm
اسلام آباد ایئر پورٹ پر معذور مسافروں کیلئے ’اسپیشل کیئر سروسز‘ کا آغاز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر، ایئرپورٹ مینیجر سید آفتاب علی شاہ گیلانی نے اوورسیز پاکستانیوں اور بالخصوص معذور افراد کے لیے خصوصی سہولتیں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد سفر کو آسان، محفوظ اور باوقار بنانا ہے۔
April 22, 2026 / 03:29 pm
برطانیہ کی تاریخ کا منفرد اعزاز سابق مئیر اولڈہم ڈاکٹر زاہد چوہان نے حاصل کر لیا
فری مین آف دی بارو، شہر کا سب سے بڑا اعزاز اولڈہم بارو کونسل نے کونسل کی متفقہ قرارداد کی منظوری کے بعد سابق مئیر اولڈہم بارو کونسل ڈاکٹر زاہد چوہان کے نام کیا۔
December 21, 2025 / 10:56 pm
برطانیہ پاکستان کے مجرموں کی حوالگی کے کسی انفرادی کیس پر تبصرہ نہیں کر سکتا: ہمیش فالکنر
برطانوی پارلیمانی انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے مشرقِ وسطیٰ، افغانستان اور پاکستان ہمیش فالکنر کا کہنا ہے کہ برطانیہ پاکستان کے مجرموں کی حوالگی کے بارے میں کسی انفرادی کیس پر تبصرہ نہیں کر سکتا۔
December 13, 2025 / 06:34 pm
اوورسیز ایم ایل اے محمد اقبال آزاد جموں و کشمیر اسمبلی سے مستعفی
شہری کی حیثیت سے سماجی منصوبوں پر کام جاری رکھوں گا: محمد اقبال
October 02, 2025 / 07:37 pm
برطانیہ کی سیاسی تاریخ کا منفرد اعزاز ڈاکٹر زاہد چوہان نے اپنے نام کر لیا
اولڈھم کے سالانہ کونسل اجلاس میں تاریخی فیصلہ متفقہ طور پر ممتاز کشمیری نژاد پاکستانی شخصیت دو مرتبہ میئر منتخب ہونے والے ڈاکٹر زاہد چوہان کو ’’اعزازی فری مین آف دی بارو آف اولڈھم‘‘ مقرر کیا گیا۔ یہ اولڈھم کونسل کی طرف سے دیا جانے والا سب سے اعلیٰ شہری اعزاز ہے، جو اُن افراد کو دیا جاتا ہے جنہوں نے کمیونٹی کی مثالی خدمت کی ہو۔
May 22, 2025 / 07:36 am