• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوورسیز ایم ایل اے محمد اقبال آزاد جموں و کشمیر اسمبلی سے مستعفی

پاکستان میں سمندر پار کشمیریوں کے لیے مخصوص نشست پر رکن آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی محمد اقبال نے استعفیٰ دے دیا۔

محمد اقبال نے اسپیکر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے نام خط میں کہا ہے کہ انہوں نے آزاد کشمیر کے موجودہ حالات کے باعث استعفیٰ دیا۔

انہوں نے کہا کہ وہ شہری کی حیثیت سے سماجی منصوبوں پر کام جاری رکھیں گے۔

برطانیہ و یورپ سے مزید